Posts

Showing posts from November, 2023

کیویز کیخلاف فتح کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کے سامنے بہت بڑا چیلنج کھڑا ہو گیا

Image
  کیویز کیخلاف فتح کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کے سامنے بہت بڑا چیلنج کھڑا ہو گیا نیٹ رن ریٹ میں زیادہ بہتری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہو گی بنگلورو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 4 نومبر 2023ء ) کیویز کیخلاف فتح کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے   پاکستان   کے سامنے بہت بڑا چیلنج کھڑا ہو گیا، نیٹ رن ریٹ میں زیادہ بہتری نہ ہونے کی وجہ سے   پاکستان   کو انگلینڈ کیخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق   نیوزی لینڈ   کیخلاف شاندار فتح کے بعد   پاکستان   کیلئے بڑی خوشخبری، بنگلور میں مشکل حالات میں فتح حاصل کرنے کے بعد   پاکستان   کی پوائنٹس ٹیبل پر ترقی ہو گئی تاہم فخر زمان اور بابر اعظم کی شاندار بلے بازی کے باعث ناقابل یقین فتح حاصل کرنے کے باوجود   پاکستان   کا نیٹ رن ریٹ زیادہ بہتر نہ ہو سکا۔   پاکستان   کا نیٹ رن ریٹ 0 عشاریہ 03 ہو گیا، جبکہ شکست کے باوجود   نیوزی لینڈ   ک...